محمد علی سدپارہ، میری کہانی میری زبانی

دیوسائی کو دنیا کی چھت کہا جاتا ہے، یہ سطح سمندر سے 4114 میٹر بلند ہے۔843 مربع کلومیٹر پر پھیلے اس علاقے نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا ہے اور دنیا کی دوسرا سب سے بلند سطح مرتفع کی حیثیت حاصل ہے۔ استور اور سکردو کے بیچ میں پھیلا ہوایہ نیشنل پارک جنگلی حیات کا […]