مذہب اور سیاسی جماعتیں

یہ جہاں عبرت کدہ ہے۔ کم لوگ ہی مگر اس کا ادراک رکھتے ہیں۔ بروز جمعہ قومی اسمبلی کے ایوان میں، اہلِ سیاست کو اپنے ہی گریبانوں سے الجھتے دیکھاگیا۔ اپوزیشن نے پوسٹر لہرائے۔ چند لمحوں بعد حزبِ اقتدار کے لوگ اٹھے اور ان کے ہمنوا ہوگئے ‘فرانس کے سفیر کو نکالو‘۔ شاید انہیں یہ […]