مرض پیچیدہ ہے پر لاعلاج نہیں

شعیب سڈل جنہوں نے پولیس سروس میں اچھی نوکری کی ہے کو حال ہی میں ایک کام سونپا گیا کہ موجودہ نصاب میں کیا اصلاح لائی جائے تاکہ اقلیتوں کے تحفظات دور ہو سکیں۔ اقلیتوں کی طرف سے یہ مؤقف سامنے آیا کہ نصاب کے بہت سے مضامین میں اسلامی تعلیمات کسی نہ کسی حوالے […]