مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں : فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ہم مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا یہ تیسرا دورہ ہوگا، عمران خان کے سعودی قیادت کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ […]