فقہ وفتوی کا تعارف اور اس کی اہمیت

اللہ تعالی نے قرآن کریم میں جہاں ایک طرف ’’ وما خلقت الجن والانس الالیعبدون ‘‘ (سورۃ الذاریات ،آیۃ :۶۵) فرماتے ہوئے عبادات خداوندی کو ’’ وجہ تخلیق انسانیت ‘‘ قرار دیاوہیں دوسری طرف ’’ فاسئلو اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون (سورۃ النحل ،آیۃ :۳۴) ‘‘ ارشاد فرماکر انسانیت کو کامرانی کے اس تنہا […]

ادب المفتی والمستفتی لابن الصلاح

امام حافظ محدث شیخ الاسلام تقی الدین ابوعمروعثمان بن عبدالرحمن المعروف بابن الصلاح الکردی الشھرزوری الموصلی الشافعی کی تالیف ہے جو ڈاکٹر موفق بن عبداللہ عبدالقادر کی تحقیق کے ساتھ ’’ مکتبۃ العلوم والحکم ،عالم الکتب ‘‘ نے شاءع کی ہے،کتاب کی عظمت واہمیت کو سمجھنے کے لئے فقط یہ بات ہی کافی ہے کہ […]