پی ٹی آئی سے ٹی نکلنے کے بعد ۔۔۔۔۔

بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا ۔کپتان اور ترین کی یاری لیجنڈ فوک سنگر طفیل نیازی کے مطابق لائی بے قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑک کرکے۔اور اس یاری کے ٹوٹنے کی اطلاع میڈیا کو عون چوہدری اور ممبر صوبائی اسمبلی محمد سلیمان نعیم نے دی ۔اس موقع پر عون […]