منگل : 04 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]میکسیکو میں پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، 23 افراد ہلاک[/pullquote] میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ میکسیکو کے اولیووس اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ٹرین کے گزرتے ہوئے پل کا […]