منگل : 11 مئی 2021 کی اہم ترین اہم عالمی خبریں

[pullquote]غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے، کئی بچوں سمیت بیس فلسطینی ہلاک[/pullquote] غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں بچوں سمیت کم از کم بیس فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں آٹھ شدت پسند مارے گئے ہیں۔ اس سے قبل پیر کی شب حماس نے غزہ سے اسرائیل […]