منگل : 18 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس[/pullquote] آج منگل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں غزہ پر اسرائیلی حملوں اور فلسطینی عسکری گروہوں کی جانب سے راکٹ حملوں پر بات کی جائے گی۔ گزشتہ ہفتے سے جاری اس مسلح تنازعے میں اب […]