استاد صحافت اور پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے سابق سربراہ مغیث الدین شیخ انتقال کر گئے

استاذِ صحافت، اور پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے سابق سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ بھی گزر گئے۔ ان کی عمر 68 برس تھی ۔ وہ کچھ دن سے علیل تھے اور ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں وینٹیلیڑ پر تھے۔ ڈاکٹر مُغیث الدین شیخ کے ہزاروں شاگرد اس وقت پاکستان اور بیرون ملک میڈیا ہاوسز میں […]