نوازشریف نے براڈشیٹ کو خریدنے کی کوشش کی، ترجمان عوام کو آگاہ کریں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نےسانحہ مچھ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں، سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔ وزیراعظم نے براڈشیٹ کے دعوے کو عوام میں اجاگر کرنے کی ہدایت کرتےہوئےکہا کہ نوازشریف نے براڈشیٹ کو بھی خریدنے کی کوشش کی، عوام کو ان کے پراپیگنڈے سے […]