نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ میاں اقبال برکت، محمد اشرف اور اسلم عزیز نے درخواستیں دائر کی تھیں جس پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے درخواستوں کو ناقابل […]