استعفی مانگنے والے چار جرنیلوں سے صدر تارڑ نے کیا کہا تھا،عرفان صدیقی کا کالم جسے اخبارات نے شائع کرنے سے انکار کر دیا .

کہ ہم وہ لوگ ہیں جو دائروں میں چلتے ہیں آج سے بیس برس پہلے کا ذکر ہے۔ جون کے آگ برساتے سورج کو مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے چھپے کئی گھنٹے گزر چکے تھے۔ رات کا پہلا پہر ڈھل رہا تھا۔ بادشمال ہرے بھرے شہر کی شادابیوں سے سرگوشیاں کررہی تھی۔ ایوان صدر کا […]

کیاسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلیت کا فیصلہ قرآن وسنت کے مطابق درست تھا ؟

میری تعلیم اور تربیت خالص دینی اور علمی گھرانے کی ہے۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دوسال افتاء کیا جسے تخصص فی الفقہ کہتے ہیں بالفاظ دیگر قانون شرعی کی تربیت حاصل کی اور گزشتہ ۱۰ سال سے قانون شرعی کے طالب علم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوہوں۔ تعارف کروانا ضروری […]

کیپٹن صفدر کی مریم نواز سے شادی اور مشرف کے خفیہ رابطے(دوسرا حصہ)

کیپٹن صفدر کی مریم نواز سے شادی کیسے ہوئی ؟ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں . شادی کے بعد مریم نواز لاہور میں اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر مانسہرہ میں اپنے سسرال میں دس مرلے کے مکان میں منتقل ہوگئیں ۔ نئے نویلے جوڑے کے پاس سوزوکی کی 1000 سی سی کار تھی […]

سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفراللہ خان جعل سازی کا شکار

آپ مجبور کر رہے ہیں تو مجبورا سچ بول ہی لیتے ہیں۔ ضمیر کا بوجھ چین نہیں لینے دیتا۔ کوئی ذاتی عناد شامل نہیں ہے۔ کوئی سیاسی داؤ پیچ مقصود نہیں۔ نہ مسلم لیگ کا کارکن ہوں اور نہ پی ٹی آئی کا۔ کل تک جو کچھ مسلم لیگ کے فائدے میں جا رہا تھا […]

قومی ڈائیلاگ میں شدت پسندوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے. معروف تھنک ٹینک PIPS کے زیر اہتمام مکالمہ

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ریاست ،سول سوسائٹی اور مذہبی قوتیں مل کر ”نیشنل چارٹر آف پیس “ جاری کریں ۔جس میں سنجیدہ نوعیت کے علمی اور فکری مسائل پر توجہ دی جائے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتما م قومی سطح کے مکالمے کا انعقاد کیا […]