نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی

قومی احتساب بیورو(نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹرجنرل نیب، ڈی […]