نیلم جہلم پاورپراجیکٹ اورکچھ گہرے اندیشے

آئین پاکستان پاکستان کے کسی بھی علاقے میں دستیاب یا پیدا ہونے والے وسائل پر سب سے پہلے اس ہی علاقے کے باسیوں کو حق کی ضمانت دیتا ہے ، ریاست جموں کشمیر آئین پاکستان کے تحت نہ تو پا کستان کا صوبہ ہے اور نہ ہی اس کا جزو لاینفک بلکہ ریاست جموں کشمیر […]