پرندوں کی غائب ہوتی آوازیں:خیبرپختونخوا کے حیاتی تنوع کیلئے خطرہ

ضلع مردان میں پچاس سالہ بشیر خان اپنے گندم کی کھیت کے ایک کونےمیں کھڑا ہے اوربلبل (بلبلہ) ، کوئل (تورانکہ)، پدّی (چتئی ) ، (زیڑکہ ) ( توت خورکہ ) اور فاختاوں (کورکوڑوں) کی آوازوں کی کہانی سنارہا ہے۔ بشیر خان مردان شہر سے 5 کلومیٹر دور یونین کونسل بابینی میںُ پرکھوں سے زمیندارہے […]