والدین سے جھگڑے کے بعد نوجوان نے غار میں رہنا شروع کردیا

والدین سے جھگڑے یا بحث و مباحثے کے بعد اکثر نوجوان اپنی خفگی کا اظہار مختلف طریقوں سے کیا کرتے ہیں لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ نوجوان نے اس مباحثے کے بعد گھر میں ہی غار بنا ڈالا تاکہ وہ اس میں سکون سے رہ سکے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے […]