جعل سازی کی انتہا،”ریاست مدینہ” پر چوری شدہ مقالے کوصدارتی ایوارڈ اور انعام دے دیا گیا

وزارت مذہبی امورمیں سیرت کے حوالے سے لکھے گئے مقالے پر جعل سازی ” ریاست مدینہ اوراسلامی فلاحی مملکت کاتصور” کے عنوان سے لکھے گئے مقالے پرآسیہ اکرام نامی خاتون کو صدارتی ایوارڈاورانعام سے نوازا گیا ۔ وزارت مذہبی امورکی طرف سے مقالات سیرت 2019 کے حوالے سے شائع کیے گئے خصوصی ایڈیشن میں بھی […]