وزیراعظم نے قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ ملک بھر میں آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم 11 جون تک جاری رہے گی، پولیو مہم 124 اضلاع میں ہوگی۔ وزرات صحت کے حکام کے مطابق پولیو مہم میں 2 لاکھ 23 ہزار فرنٹ لائن ورکرز حصہ لیں […]