وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیرداخلہ کراچی پہنچ گئے،مراد علی شاہ لاعلم

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کراچی پہنچ گئے۔ شیخ رشید پولیس اور رینجرز کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ کو شکارپور میں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی پر بھی بریفنگ دی […]