پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کاجھٹکا ثابت ہوگا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں نئے منصوبے سامنے لا رہے ہیں اور پنجاب کابجٹ اپوزیشن کے لیے الیون کے وی کاجھٹکا ثابت ہوگا۔ لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجٹ میں وزیر اعظم […]