شہباز شریف کا پیغام ملا، اگر وزیراعظم آئے تو وہ اجلاس میں نہیں آئیں گے : وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے تھے لیکن اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسپیکر قومی اسمبلی کو پیغام گیا تھا کہ وزیراعظم آئیں گے تو وہ اجلاس میں نہیں آئیں گے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں […]

توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے، شہزاد اکبر نے عدالت میں معافی مانگ لی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے فیصلے پر وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ وہ توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے بھی […]