پانی پر شکوہ پنجاب سے نہیں، ارسا تقسیم درست نہیں کرتا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ آبی معاہدے میں سندھ کے ساتھ ناانصافی کی گئی، پانی پر ان کا شکوہ پنجاب سے نہیں ہے، انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا ) تقسیم درست نہیں کرتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پانی پر میرا شکوہ پنجاب […]