پانی کی تقسیم پر سندھ کے تحفظات دور نہیں کیے گئے، ناصر حسین
صوبہ سندھ کے وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم پر سندھ کے تحفظات دورنہیں کیے گئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھاکہ صوبےمیں پانی کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوچکا ہے اور کاشت متاثر ہوئی تو ملک کی معیشت پر بھی اثر پڑے […]