پاکستان سپر لیگ کا فائنل24 جون کو کرانے پر اتفاق ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائز مالکان کے ساتھ میٹنگ کی تفصیلات جاری کردیں۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ پر 23 کے بجائے 25 جون کو روانہ ہوگی اورپاکستان سپر لیگ کا فائنل اب 24 جون کوکروایا جائےگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]