پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی بی ٹیم بن گئی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نےکہا ہےکہ پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی بی ٹیم بن گئی ہے، پیپلزپارٹی میں اب بھٹو ازم نہیں رہا، وہ زرداری پارٹی بن گئی ہے۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ […]