پاکستان: کورونا سے 83 اموات، تین ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح سب سے کم

ملک میں کورونا سے مزید 83 افراد انتقال کرگئے تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ماہ بعد سب سے کم مثبت کیسز کی شرح رپورٹ ہوئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]