پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جہانگیر ترین گروپ پر برس بڑے

یہ کیا ہےکہ ساتھ بھی ہیں اور نہیں بھی، شاہ محمود ترین گروپ پر برس پڑے ۔ نیو یارک میں تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ کیاہےکہ ساتھ بھی ہیں اور نہیں بھی ہیں، خان ہمارا لیڈر ہے، خان پر اعتماد ہے اور پھر اگرمگر؟ […]