پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے لئے انسانی حقوق اولین ترجیح نہیں ہیں ۔پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی اور تعلیمی ورکشاپ

کراچی – کراچی میں بین المذاہب ہم آہنگی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافیوں نے کہا کہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں رپورٹنگ کی ترجیحات انسانی حقوق یا عوامی فلاح کے بجائے تجارتی مفادات کی بنیاد پر طے ہوتی ہیں۔ پسماندہ طبقات اور میڈیا کے کردار کے بارے میں ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے […]