پرائیویسی پالیسی پر واٹس ایپ کا دوبارہ یوٹرن

پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے ایک نیا بیان جاری کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صارفین جنہوں نے اب تک پرائیوسی پالیسی کو قبول نہیں کیا ہے ان کی نئے فیچرز تک رسائی محدود نہیں کی جائے […]