پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنزکا 23 مئی سے تعلیمی ادارے نہ کھلنے پر احتجاج کا اعلان

پاکستان الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مطالبہ کیا ہےکہ دیگر شعبوں کی طرح ایس او پیز کے ساتھ اسکول کھولنے کی اجازت بھی دی جائے۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے اتحاد کا کہنا ہے کہ کورونا اسکول کھلنے سے نہیں بلکہ بازار کھلنے سے پھیلا ہے، اس لیے ایس او پیز کے ساتھ […]