کے پی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کیلیے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے لیے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی درخواست پر ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ عدالت میں پیش ہوتے ہوئے مشتاق غنی نے کہا […]

پشاور ہائیکورٹ محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر شدید برہم

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کو طلب کرلیا۔ نیوز ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید خان سوال اٹھایا کہ لنڈی کوتل کے گرلز اسکول میں بچے زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیا کررہا ہے۔ انہوں […]

توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے، شہزاد اکبر نے عدالت میں معافی مانگ لی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے فیصلے پر وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ وہ توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے بھی […]