بھارتی مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں پولیس کانوائے پر بم حملہ،18ہلاک 40زخمی، جیش محمد نے ذمہ داری قبول کرلی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی زیرانتظام جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں بم دھاکے کے نتیجے میں سنٹرل ریزرو پولیس (CPRF) کے 18اہلکارہلاک ہو گئے جبکہ 40 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں سے 15کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں ۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب 70 CRPF […]