پنجاب کے وزیر تعلیم کا گرمی کی چھٹیوں اور امتحانات سے متعلق اہم اعلان

لاہور: پنجاب کے وزیر برائے اسکول ایجوکیشن مراد راس نے گرمیوں کی چھٹیوں اور امتحانات سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس نے کہا کہ بچوں کو دو ہفتے بعد چھٹیاں دے دیں گے، خدانخواستہ غیر معمولی حالات ہوئے تو پھر دیکھیں گے تاہم […]