پولیس کا طالبعلم سے زیادتی میں ملوث مفتی عزیز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے واقعے میں ملوث مفتی عزیز الرحمٰن کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مارا تاہم کامیابی نہ ملی۔ پولیس کے مطابق ملزم مفتی عزیز الرحمٰن کی گرفتاری کے لیے ٹاؤن شپ کے مدرسے میں چھاپہ مارا گیا لیکن ملزم اپنے بیٹوں سمیت فرار […]