پیر : 10 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی[/pullquote] ایران کی جانب سے پہلی مرتبہ خطے میں اپنے حریف ملک سعودی عرب کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تصدیق کی گئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ بات چیت دوطرفہ اور علاقائی امور پر مبنی ہیں۔ دونوں ممالک نے سن 2016 سے سفارتی […]