پیر : 14 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]چین دشمن نہیں مگر سکیورٹی مسائل پیدا کر رہا ہے، نیٹو[/pullquote] مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ چین نیٹو کا دشمن نہیں مگر سیاسی، اقتصادی اور عسکری محاذوں پر اس کو جواب دینا ضروری ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ نیٹو کے اجلاس میں چین کے حوالے […]