پیر : 26 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بھارت میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد اب ایک لاکھ پچانوے ہزار سے متجاوز[/pullquote] بھارت میں آج پیر کے روز ایک دن میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کا ایک نیا عالمی ریکارڈ دیکھا گیا۔ ملکی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تین لاکھ باون ہزار نو سو […]