پیپلز پارٹی کو کسی نے پی ڈی ایم سے نہیں نکالا بلکہ وہ خود نکلی: رانا ثنا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہناہےکہ پیپلز پارٹی کو کسی نے پی ڈی ایم سے نہیں نکالا بلکہ وہ خود نکلی۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی پی ڈی ایم سے نکلے […]