پی ایس ایل مزید تاخیرکا شکار، بھارتی براڈ کاسٹرزکو ابوظبی کے ہوٹل سے نکال دیاگیا

بھارتی براڈ کاسٹرز پر ابوظبی کی وزارت صحت کے اعتراض کے باعث پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تاخیرکا شکار ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق شیڈول کا اعلان بھارتی براڈ کاسٹرز کی کلیئرنس سے مشروط ہے، بھارتی براڈکاسٹرز کا تنازع حل کیے بغیرٹورنامنٹ کے شیڈول […]