پی ٹی ایم (پشتون تحفظ موومنٹ )دو ٹکڑوں میں بٹ گئی ۔

[pullquote]نئی سیاسی جماعت کا قیام [/pullquote] پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ سمیت پی ٹی ایم کے چند دیگر رہنماؤں نے باقاعدہ طور پر سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔21 فروری کو پی ٹی ایم کے اجلاس میں محسن داوڑ سمیت عوامی نیشنل پارٹی کے سابق […]

کرنل شیر خان شہید کے بھائی نے منظور پشتین کو قبر پر فاتحہ پڑھنے سے روک دیا

صوابی میں کرنل شیر خان شہید کے بھائی نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو مزار پر جانے سے روک دیا ، منظور پشتین اپنے دوستوں کے ساتھ قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے آئے تھے . اس سے پہلے وہ مردان میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں توہین مذہب کے الزام میں شہید […]