پی پی جب تک اعتماد بحال نہیں کرتی اس کی پی ڈی ایم میں کوئی جگہ نہیں، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اعتماد اور اتحاد توڑنے والی پیپلز پارٹی کو کرسی مبارک ہو۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان کا کہنا تھاکہ حکومت اور نیب 3 سالوں میں ن لیگ پر ایک بھی الزام ثابت نہیں کرسکی۔ انہوں […]