پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں شامل جماعتیں کنفیوژن کا شکار نظر آئیں : بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ پیپلز پارٹی اوراےاین پی نے خود پی ڈی ایم سے استعفے دیے تھے، ہم نےایک ساتھ وقت گزارا ہے، اچھا نہیں […]