پی ڈی ایم میں واپسی کی خواہش کا اظہار کبھی نہیں کیا، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) گپ شپ کیلئے نہیں بنائی تھی۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان میں پی پی پی کی سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے ملاقات کی جس میں حکومتی بجٹ سے متعلق اپوزیشن کے لائحہ عمل سے متعلق گفتگو کی گئی۔ […]