پی ڈی ایم کی بیٹھک سےصرف جلسہ، تقریر اور پریس کانفرنس برآمد ہوئی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ اپوزیشن کنفیوز، مایوس اور منشتر ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی بیٹھک سےصرف جلسہ، تقریر اور پریس کانفرنس برآمد ہوئی۔ ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جلسے جلوسوں کی بجائے تعمیری اور مثبت سرگرمیوں پر توجہ دے،حکومت نے باربار اپوزیشن کو دعوت دی، […]