پی ڈی ایم کی قیادت صحافی اسد طور کے گھر پہنچ گئی

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی قیادت صحافی اسد طور کے گھر پہنچ گئی۔ پی ڈی ایم وفد میں مولانا فضل الرحمٰن، شہباز شریف ، مریم نواز، محمود خان اچکزئی، میر کبیر، شاہد خاقان عباسی و دیگر موجود تھے۔ آئی ایس آئی نے صحافی اسد طور پر مبینہ تشدد سے […]