دینی انتہا پسندی کے نام پر میرے قتل کی کوشش ہورہی ہے : عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ پاکستان میں کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ لاہور میں ویڈیو خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق […]

حکومتی اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد / پشاور: وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فسادی جماعت (پی ٹی آئی) ضمنی الیکشن لڑے اور اسمبلی میں آ جائے، فسادی جماعت استعفوں کی […]

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی، جلسے جلوسوں کا شوق پورا کرلیں، وزیردفاع

وزیر دفاع پرویز خٹک نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ پی ڈی ایم والے جلسے جلوسوں کاشوق پورا کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے پہلے بھی کہا تھا کہ دھرنا اور احتجاج کریں گے لیکن کہاں […]

پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کی واپسی اور اتحاد دوبارہ فعال کرنےکی تیاریاں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے اجلاس بلانے اور ایجنڈے پر مشاورت مکمل کرلی ہے، اجلاس میں پیپلز پارٹی کی اتحاد میں واپسی کا فیصلہ کیا جائےگا ۔ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کی واپسی کے معاملے پر سابق صدر آصف […]

پی ڈی ایم کی نہیں اپنی فکر کیجئے!

ایک دفعہ نہیں بار بار لکھا کہ عمران خان کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ عمران خان کو خطرہ ہے تو عمران خان سے ہے۔ کئی ہفتے پہلے میں نے اپنے اسی کالم میں عمران خان کی حکومت اور اپوزیشن دونوں کو ایک سراب قرار دیا تو سوشل میڈیا پر سرگرم ایک وفاقی وزیر […]

بلاول کی ایم کیو ایم کو پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ ایم کیو […]

خواجہ سرا افراد اور SEEK کا کردار

دنیا میں جدید ریاستیں اپنے شہریوں کے ٹیکس کی آمدن سے جہاں ریاست کا انتظام چلاتی ہیں تو وہاں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی ضروریات کی مکمل زمہ داری اٹھائی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے شہریوں یا محروم طبقات کی بحالی اور فلاح و بہبود کی […]

کووڈ 19 ، خواجہ سراوں کے مسائل اور Seek کا کردار

بنیادی انسانی حقوق کے لحاظ سے تمام انسان برابر ہیں،کسی کو کسی پر برتری اور فوقیت حاصل نہیں۔انسانی حقوق اور وقار کے تحفظ کے وعدوں کے باوجود اس وقت بھی دنیا میں کہیں نہ کہیں انسانوں کے خلاف نسل،جنس،ثقافت،عقیدہ و مذہب ،علاقہ، بیماری یا کمزور سماجی و مالی حالت کے باعث امتیازی برتاؤ روا رکھا […]

میری زندگی کے تین بہترین دن

ٹویٹر پر سکرول کرتے ہوئے اچانک دیکھا کہ گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے "خود مختار میڈیا، ذمہ دار صحافت” کے نام سے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے درخواستیں مانگی گئی تھیں ۔ میں نے بھی اپلائی کیا جس کے بعد مجھے گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے ایک اپلیکیشن […]

پی ڈی ایم میں اختلافات : پشاور کا جلسہ ناکام کیسے ہوا؟

عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے اندرونی اختلافات، پارٹی رہنماؤں کی عدم دلچسپی، کارکنوں کو متحرک نہ کرنے اور روابط کے فقدان کے باعث پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پشاور شو اپنے گزشتہ کامیاب جلسوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔ جس کے باعث مختلف سیاسی جماعتوں نے […]