ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر اسد اسلم، ڈاکٹر خاور عباس!

ڈاکٹروں کے بارے میں میری رائے کو مستند سمجھا جانا چاہئے کہ میں ایک پرانا مریض ہوں، گائنا کالوجسٹ کے علاوہ ہر ڈاکٹر کے آستانے پر حاضری دینا پڑتی ہے، مگر میں اس وقت صرف تین ڈاکٹروں کا ذکر کر رہا ہوں کہ حوالہ کورونا کا ہے۔ میں ایک عذاب سے گزر چکا ہوں اور […]