جبری گمشدگیوں پر پاکستانی پروفیسرز کی خاموشی

پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ نہ جانے کب حل ہو گا۔ حقیقت یہ ہے کہ عملی طور ملک کو گیریژن اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ وکلاء ، صحافیوں ، سیاسی کارکنوں، مذہبی تنظیموں کے ارکان، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور بلاگرز کا معاملہ اس حوالے سے بہتر ہے کہ جب ان میں سے کسی فرد […]