بیمار معاشرے کے ڈاکٹر

ہماری تہذیب میں ڈاکٹر کو مسیحا کہتے ہیں اور یہ ہماری تہذیب کا وہ رخ ہے کہ جو عالمی تہذیب میں اور کہیں نظر نہیں آتا ۔لیکن افسوس صد افسوس کہ مسیحاؤں کو کہ جو ہمارے مریضوں کے لئے اللہ کے حکم سے شفا مہیا ہو نے کا ذریعہ بنتے ہیں ، اور انسانی درد […]